نمک کی مار پڑنا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نمک پھوٹ پھوٹ کر نکلنا، نمک حرامی کی سزا ملنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نمک پھوٹ پھوٹ کر نکلنا، نمک حرامی کی سزا ملنا۔